Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع
    • چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
    • فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
    • پی سی بی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 6.7 ارب روپے منظور کر لیے
    • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے
    • وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
    • برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
    • شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
    • چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
    • ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
    • مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورجینیا‘6 سالہ بچے کا ریپ کرنیوالی لڑکی کو 40 برس قید کی سزا سنادی گئی

    By Daily Khabrainفروری 15, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رچمنڈ (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ورجینیا میں 6 سالہ بچے کا ریپ کرنے اور اس کی ویڈیوز بنا کر اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجنے والی لڑکی کو 40 برس قید کی سزا سنادی گئی ہے۔امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ کرسٹن ایلس سلے مین نامی نوجوان لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے کہنے پر ایک 6 سالہ بچے کا ریپ کیا اور اس کی ویڈیو بنائی۔لڑکی نے موبائل سے اپنے بوائے فرینڈ کو ویڈیو بھیج کر ڈیلیٹ کردی لیکن بوائے فرینڈ نے ویڈیو دیکھنے کے بعد ایک یو ایس بی میں محفوظ کرلی۔امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی ا?ئی کے ہاتھ 15 ویڈیوز لگ چکی ہیں جن میں کرسٹن کو بچے کا ریپ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایف بی ا?ئی کے مطابق لڑکی ویڈیو بنانے کے بعد اپنے بوائے فرینڈ کو بھیج دیتی تھی لیکن اس نے مزید ویڈیوز منگوانے اور لڑکی کو بلیک میل کرنے کیلئے یہ ویڈیوز اپنے پاس محفوظ رکھیں۔16 مزید ایسی ویڈیوز بھی ہیں جن میں کرسٹن نے بچے کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ امریکی عدالت نے ملزمہ کو 40 برس قید کی سزا سنادی ہے جبکہ ایف بی ا?ئی نے اس کے بوائے فرینڈ کی تلاش شروع کردی ہے۔کرسٹن کی ایک کلاس فیلو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ وہ اتنی خود غرض ہوسکتی ہے، اس نے ایک بچے کا بچپن اس سے چھین لیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری

      ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع

      چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.