Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی ایچ کیو ہسپتال بوریوالہ : سکیورٹی عملہ کادیور بھابھی پر تشدد ، نومولود گر کر جاں بحق

    By Daily Khabrainمارچ 15, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بورے والا(نمائندہ خبریں)ٹی ایچ کیو ہسپتال کے سیکورٹی گارڈ اور پارکنگ ٹھیکیدار کے عملہ کا پارکنگ ٹوکن نہ لینے پر خاتون اور اسکے دیور پر وحشیانہ تشدد،دوران تشدد ماں کی گود سے دو دن کا نومولود بچہ زمین پر گر کر جاں بحق،بچے کا چچا زخمی،ورثاءکا نعش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ،ٹائر جلا کر ملتان روڈ بلاک کر دی،مشتعل مظاہرین نے تشدد میں شامل ایک سویپر کو دھر لیا،ورثاءکی ہسپتال سیکورٹی عملہ اورپارکنگ ٹھیکیدار کے خلاف نعرے بازی،تفصیلات کے مطابق نواحی آبادی معصوم شاہ کالونی کا رہائشی محمد عمران اپنی بھابھی اور اسکے دو دن کے نومولود بیٹے کو ایمرجنسی کی حالت میں ہسپتال علاج معالجہ کی غرض سے لیکر آئے اور جلدی میں پارکنگ سٹینڈ کا ٹوکن لیے بغیر اندر چلے گئے کہ اسی دوران ان کا پیچھا کر تے ہوئے پارکنگ عملہ،سیکورٹی گارڈ اور سویپر نے انہیں روک کر عمران پر وحشیانہ تشدد شروع کر دیا ڈنڈوں سے اسے شدید زخمی کرنے کے علاوہ اسکی موٹر سائیکل کو بھی بری طرح نقصان پہنچایا اسی لڑائی کے دوران ماں کی گود سے اس کا نومولود بیٹا زمین پر گر گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جس پر بچے کی والدہ اور زخمی چچا نے اپنے دیگر رشتہ داروں کو بلوا کر ہسپتال کے باہر ملتان روڈ پر جا کر احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا جہاں سینکڑوں شہری بھی ان کی ہمددردی کے لیے ہسپتال کے عملہ کی اس مبینہ غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج میں شریک ہو گئے اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا اسی دوران چند مشتعل مظاہرین ہسپتال میں داخل ہو گئے جہاں انہوں نے وہاں موجود اس واقعہ میں شریک سویپر کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی آصف رضا اور ایس ایچ او ماڈل ٹاﺅن گل محمد بھی موقع پر پہنچ گئے اور مشتعل مظاہرین سے مذاکرات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی کی یقین دہانی کروائی جسکے بعد مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.