Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ادب و ثقافت میں ڈاکٹرصغریٰ صدف نے بہت نام کمایا:پیرزادہ قاسم ، اطہر جاوید صوفی، عبدالوسیع قریشی ، اے ایچ خانزادہ ، محمود احمد خاں ، سرور جاوید کے تقریب میں خیر مقدمی کلمات

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی،لاہور ( صدف نعیم ) پاکستان کا ادبی منظر نامہ میں صوفیانہ شاعری وادب کی بڑی اہمیت ہے۔ اس حوالے سے ممتاز شاعرہ، محقق اور کالم نگار ڈاکٹرصغریٰ صدف نے اہم کام کیا ہے۔ وہ ایک خوش فکر شاعرہ ہیں۔ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں انہیں دسترس حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز شاعر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم نے لاہور سے ایک روزہ دورے پر آئی ہوئی ممتاز شاعرہ صغرا صدف کے اعزاز میں کراچی پریس کلب میں ایک تقریب میں کیا۔ تقریب کا اہتمام پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے تحت کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم نے کہا کہ دنیائے ادب میں صغرا صدف کا بڑا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور دیگر صوبوں میں وفود کا تبادلہ ہوتے رہنا چاہئے۔ اس طرح قربتیں بڑھتی ہیں۔ اس موقع پر محترمہ صغرا صدف نے کہا کہ میڈیا نے ادب وثقافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔ انہوں نے کہا کہ میں نے شاعری، افسانے کے علاوہ تصوف اور فلسفے پر کام کیا ہے جو کتابی شکل میں شائع ہو چّکا ہے۔۔۔ پلاک ادارے کے ذریعے صوفی شعراءکے تراجم کو انگریزی اور اردو زبان میں شائع کیا گیا ہے۔تاکہ نءنسل کو اپنے طاقتور ورثے سے روشناس کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے ادیبوں، فنکاروں اور صحافیوں کا آپس میں تبادلہ ہوتے رہنا چاہئے تاکہ ہم آہنگی کے رستے پر چلتے ہوئے ملک میں امن اور رواداری کی فضا قائم کی جائے۔ اس موقع پر صغرا صدف نے اپنا کلام بھی سنایا۔ قبل ازیں پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اطہر جاوید صوفی، صدر عبدالوسیع قریشی اور کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے سیکریٹری اے ایچ خانزادہ محمود احمد خاں سرور جاوید نے خیر مقدمی کلمات کہے۔پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران اور سابق سیکریٹری مقصود احمد یوسفی نے اظہار تشکر کیا۔ تقریب میں اعجاز احمد فاروقی مسعود بھٹی انصار زیدی فرحان الرحمان ابتداءمیں راشد نور نے شاعرہ کا بھر پور تعارف کرایا۔ ڈاکٹر صغرا صدف کو یادگاری شیلڈ اور اجرک بھی پیش کی گئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.