تازہ تر ین

چترال، مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

چترال (ویب ڈیسک) راغلشت کے مقام پر مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی چترال سے بونی کی طرف جا رہی تھی کہ راغلشت کے مقام پر گھائی میں جا گری۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 9 مسافر جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چترال منتقل کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved