تازہ تر ین

ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کانفرنس روم تک پہنچ گئیں،سوشل میڈیا پر ویڈیو وا ئرل ہوتے ہی بھو نچال

 

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کانفرنس روم تک پہنچ گئی، حریم شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں ٹک ٹاک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا،ویڈیو میں دکھا یا گیا ہے کہ حریم شاہ سربراہان مملکت کے ساتھ پاکستانی حکام کی ملاقاتوں والی جگہ پر بھی پہنچ گئیں، غیر متعلقہ خاتون اہم کانفرنس روم تک کیسے پہنچیں ؟سو شل میڈیا پر نیا پنڈو را باکس کھل گیاہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain