Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملتان سلطانز کیخلاف سیمی فائنل میں ڈیرن سیمی بھی ان ایکشن ہوں گے

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک)پی ایس ایل کے پہلے سیمی فائنل میں پشاور زلمی کی جانب سے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو میدان میں اتارے جانے کا قوی امکان ہے۔پشاور زلمی کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے قذافی اسٹیڈیم میں ایک گھنٹے سے زیادہ بیٹنگ پریکٹس کی، اس دوران انہوں نے اسپنرز کے ساتھ فاسٹ بولرز وہاب ریاض، حسن علی اور راحت علی کی طوفانی گیندوں کا سامنا کیا۔ نیٹ میں انہوں نے جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے متعدد بار گیند کو باو¿نڈری لائن کے پار بھی پھینکا۔ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ نے بطور کپتان اب تک پی ایس ایل کے چار میچوں میں شرکت کی تھی، جس کے بعد وہاب ریاض کو کپتان مقرر کرکے ڈیرن سیمی کو ہیڈ کوچ کا عہدہ دے دیا گیا تھا تاہم اس کے یہ آپشن برقرار رکھا گیا کہ ضرورت پڑنے پر وہ بطور کھلاڑی پلینگ الیون کا حصہ بن سکتے ہیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور زلمی کے تمام غیرملکی واپس جاچکے ہیں، اب ڈیرن سیمی کے ساتھ ٹیم میں نئے شامل ہونے والے زمبابوے کے سکندر رضا ہی کھیلنے کے لیے دستیاب ہیں۔ ڈیرن سیمی کی حتمی ٹیم میں شمولیت پر کپتانی کا فریضہ وہاب ریاض ہی نبھائیں گے۔جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے معروف بلے باز ہاشم آملہ بھی بدستور ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹریننگ اور کیچ پریکٹس میں مدد دیتے رہے۔ ڈیرن سیمی کو میچ میں کھلانے کا فیصلہ صبح کیا جائے گا۔ ایک سوال پر ترجمان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل رولز کے مطابق ہاشم آملہ کی خدمات بطور مینٹیور حاصل کی گئی ہیں، وہ کھلاڑی کے طورپر میچ نہیں کھیل سکتے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.