Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عدالتی حکم کے باوجود بیان بازی کرنے پر سنتھیا رچی کو توہین عدالت کا نوٹس

    By Daily Khabrainجولائی 2, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    ویب ڈیسک : اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود رحمان ملک کے خلاف بیان بازی کرنے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر سنتھیا ڈی رچی کو 13 جولائی کے لیے نوٹس جاری کر دیا جبکہ سنتھیا کےخلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

    سلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ناصر جاوید رانا نے رحمان ملک کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔

    رحمان ملک کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت نے 29 جون کو سنتھیا رچی کو رحمان ملک کے خلاف بیان بازی نہ کرنے اور ہتک عزت کا کوئی مواد شائع نہ کرنے کا حکم دیا تھا مگر اس پر عمل کرنے کے بجائے سنتھیا رچی نے سوشل میڈیا پر بیان بازی جاری رکھی۔

    اس پر عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر سنتھیا رچی کو بذات خود یا وکیل کے ذریعے 13 جولائی کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

    نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ خود یا ان کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہ ہوا تو ان کے خلاف یک طرفہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    دوسری طرف اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے ایک شہری ندیم مغل کی امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔

    ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے جواب جمع نہیں کرایا جا سکا جس پر عدالت نے دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

    سنتھیا ڈی رچی بھی اپنے وکیل عمران فیروز ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

    عدالت اس سے قبل پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی کی مقدمہ اندراج کی درخواست منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو انکوائری کے بعد قانون کے مطابق کارروائی اور اگر کیس بنتا ہو تو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے چکی ہے۔

    سنتھیا رچی نے مقدمہ اندراج کی درخواست منظور کرنے کے عدالتی فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا جسے مسترد کر دیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.