تازہ تر ین

امن کیلئے کشمیر ، کشمیریوں کو دینا ہوگا امریکی ادارہ برائے امن

(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے کا بھارتی اصرار بھاری تعداد میں فوج کی مو جودگی سے قائم کیا گیا افسانہ ہے۔کشمیر میں ایک سال سے تشدد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔
پرویز مشرف کا ۴ نکاتی فارمولا،کشمیر تنازع کا بہترین حل ہے:رپورٹ۔
من موہن سے ڈیل میں مشرف فارمولا میں بنیادی نقطہ مسئلہ سیلف گورننس تھا جسے بھارت نے روند ڈالا ہے۔بھارت مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کر کے قبضہ قانونی ثابت نہیں کر سکتا :تھینک ٹینک رپورٹ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain