Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئندہ 15 رو زکیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

    By Daily Khabrainاکتوبر 15, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزیراعظم نے قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دی، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھیجی تھی

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے آئندہ 15 رو زکیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم نے قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھیجی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کی بجائے پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کی وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی تھی۔یاد رہے اوگرا کی ارسال کردہ سمری میں پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں کمی کر کے قیمتیں کم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ سمری میں بتایا گیا تھا کہ پٹرول کی کی قیمت میں فی لیٹر27 روپے سے زائد، مٹی کی فی لیٹر قیمت پر 11 روپے سے زائد جبکہ ڈیزل پر 30 روپے لیوی عائد ہے۔

    لیوی کی شرح میں کمی کر کے قیمتیں کم کی جا سکتی ہیں۔ سمری سفارش کی گئی کہ 16 اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔ اسی طرح وزارت خزانہ کی جانب سے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کیا گیا تھا۔ صرف ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کی گئی۔ یکم اکتوبر سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔جبکہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 103 روپے97پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے 29 پیسے، لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 104 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔کورونا میں کمی کے بعد فضائی سفر کیلئے طیاروں میں استعمال ہونیوالے ایندھن جیٹ فیول کی کھپت میں 27 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ گزشتہ ماہ مقامی ایوی ایشن انڈسٹری میں جیٹ فیول کی کھپت 38 ہزار 473 ٹن رہی جو کہ اگست کے دوران 30 ہزار 286 ٹن کی سطح پر تھی،گزشتہ ماہ فرنس آئل کی کھپت میں بھی20ف یصد کا اضافہ ہوااور فرنس آئل کی کھپت 3 لاکھ92ہزار ٹن کی سطح پر رہی ، مٹی کے تیل کی کھپت بھی 15فیصد بڑھکر 8417 ٹن رہی ، پٹرول کی کھپت میں کمی دیکھی گئی اور 8فیصد کی کمی سے 6 لاکھ 55 ہزار ٹن پٹرول فروخت ہوا ،ڈیزل کی کھپت 7 فیصد کمی سے 4 لاکھ85ہزار ٹن رہی،گزشہ ماہ ہائی اوکٹین کی کھپت بھی کم رہی اور20فیصد کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار ٹن سے زائد ہائی اوکٹین کی فروخت دیکھی گئی ،لائٹ ڈیزل آئل کی کھپت 33فیصد کمی سے 957ٹن رہی ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.