پیرس کے نواحی علاقے پینٹین کی گرینڈ مسجد عارضی طور پر بند
مسجد انتظامیہ نے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو اور تصویر شیئر کی جس میں سکول ٹیچر کے قتل پر اکستایا گیا تھا،سرکاری حکم نامہ مسجد کی دیوار پر چسپاں
پولیس نے ایک ایسے شخص کو بھی حراست میں لے لیا جس نے ٹیچر کو قتل کرنے والے نوجوان سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا تھا۔ (پیرس نیٹ نیوز)