Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب حکومت کا مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

    By Daily Khabrainنومبر 9, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جہاں زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان کی گفتگو

    لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے مائیکرو  سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ جہاں زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کیسز میں اضافے کے باعث اسپتالوں پر بوجھ بڑھ گیا ہے۔ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہے۔ شادی ہالز میں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹیں بھی بند کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام ایس او پیز پر عمل کریں، خلاف ورزی کی صورت میں سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

    دوسری جانب کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے 5 سیکٹر سیل کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کی رپورٹس پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 5 سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر کے حکم پر سیل کئے گئے سب سیکٹرز میں آئی ایٹ تھری، فور، جی نائن ون، جی ٹین فور اور جی سکس ٹو شامل ہیں۔ سیل کئے گئے سیکٹرز کے گھیرے میں لے کر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ سب سیکٹرز کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سفارش پرسیل کیا گیا ہے، ان میں دودھ دہی، میڈیکل اسٹور اور سبزی کی دکانیں کھلی رہیں گی۔واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 ہزار 861 ہوگئی ہے، اور گزاشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 اموات واقع ہوچکی ہیں۔دوسری جانب راولپنڈی میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 73 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ ایک مریض جاں بحق بھی ہوا ہے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.