Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم کا اپوزیشن سے نمٹنے کیلئے پارٹی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ

    By Daily Khabrainنومبر 9, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہنگامی اجلاس میں اپوزیشن کے بیانیے کا جواب دینے کے لیے حکومت کی حکمت عملی طے کی جائے گی ، اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی میں کمی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلوں کا بھی امکان ہے ، ذرائع

    اسلام آباد (ویب ڈیسک  ) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کیلئے پارٹی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ، اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے ۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے شروع کی جانے والی حکومت مخالف تحریک سے نمٹنے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی ، اس سلسلے میں حکمراں جماعت کی سیاسی قیادت کا اجلاس آج وزیر اعظم ہاوَس اسلام اباد میں ہوگا ، اجلاس میں وفاقی وزراء ، جن میں وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر ، وزیر دفاع پرویز خٹک ، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ، پارلیمانی امور کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان بھی شریک ہوں گے ، وزیراعظم کی طرف سے طلب کیے گئے اس ہم اجلاس میں وفاقی وزیر شبلی فراز سمیت دیگر کو بھی شرتک کی ہدایت کی گئی ہے۔

    اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ حکمران جماعت کی اہم قیادت کے اس اہم اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی میں کمی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلوں کا بھی امکان ہے ، حکومتی اجلاس میں اپوزیشن کے بیانیے کا جواب دینے کے لیے حکومت کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نیب کیسز ، حکومت کی تیاریوں ، اگلے سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ کے الیکشن اور حکومت کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی پر بھی مشاورت ہوگی ، اس کے علاوہ حالیہ انتخابات مین کامیاب ہونے والے نئے امریکی صدر جوزف بائیڈن کی جیت اور اس پر پاکستان کے موقف کےحوالے سے بات چیت بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.