Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک کے 15شہروںمیں سمارٹ لاک ڈاﺅن

    By Daily Khabrainنومبر 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک): کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے سبب پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔

    محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اسمارٹ لاک ڈاؤن 19 نومبر تک جاری رہے گا۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں نیو مسلم ٹاؤن سی بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک، سکندر بلاک اور عمر بلاک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

    دوسری جانب لاہور کے گارڈن ٹاؤن، کیولری گراؤنڈ، ڈی ایچ اے،اے ون بلاک، ایچ بی ایف سی بلاک بی، ڈی ایچ اے فیز 6 کے سیکٹر اے اور ایل میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جب کہ عسکری 11، انار کلی، مزنگ، شادمان اور گلشن راوی بھی ہاٹ اسپاٹ ایریاز قرار دیے گئے ہیں۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان میں نقش آباد کالونی،گلگشت کالونی کھیرا آباد، مپکو کالونی، خواجہ آباد، ملتان کچہری اور سادات کالونی کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

    راولپنڈی میں فوجی فاؤنڈیشن یونیورسٹی، نیولالہ زار، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کہوٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور عباسی آباد کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔

    نوٹیفکیش کے مطابق ان علاقوں میں مارکیٹس، شاپنگ مالز، ریسٹورینٹس، نجی اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے جب کہ عوامی اجتماعات اور لوگوں کی آمد و رفت پر بھی پابندی ہوگی تاہم میڈیکل سروسز، میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریاں، کلیکشن پوائنٹس، اسپتال اور کلینکس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

    نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ملک شاپس، چکن اور گوشت کی شاپس، بیکریاں صبح 7 سے شام 7 بجے تک کھلی رہیں گی۔

    علاوہ ازیں گروسری اسٹور، فروٹ اور سبزی کی دکانیں، تندور اورپیٹرول پمپس صبح 9 بجے سے شام 7 بجے کھل سکیں گے۔

    سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصدکورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں سے آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.