تازہ تر ین

محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے برطانوی باکسر سنی ایڈورڈز کیخلاف کل ان ایکشن ہوں گے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے کل (انیس مارچ) کو برطانوی باکسر سنی ایڈورڈز کے خلاف ان ایکشن ہوں گے۔
ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے لیے پاکستانی اور برطانوی باکسر دبئی میں مدمقابل ہوں گے۔ سنی ایڈورڈز دو بار آئی بی ایف فلائی ویٹ چیمپئن رہ چکےہیں۔ محمد وسیم کا کہنا ہے کہ میں ورلڈ ٹائٹل کیلئے دوسری بار رنگ میں اتر رہا ہوں، یہ ٹاکرا پاکستان اور ایشیا کی تاریخ کا سب سےبڑا مقابلہ ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain