Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • پاکستان کا 5 سال میں امریکی تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست میں اسٹرائیک روٹیشن پر بابراعظم کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا
    • پاکستان پہلی بار فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تیار
    • بین الاقوامی ٹیم اگلے ماہ K2 ایئر ویز طیارہ حادثے کی تلاش میں شامل ہوگی
    • ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
    • سینٹکام کا دعویٰ، ایران نے متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
    • ایران حملے کی تصدیق، امریکی تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی سینیٹ نے کلیٹن کی بطور انٹیلیجنس سربراہ توثیق کر دی
    • ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل لائسنس دینے کی منظوری دے دی
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی، ق لیگ کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، عثمان بزدار پر سوالات کی بوچھاڑ

    By Khabrain Newsاپریل 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی میں ارکان اسمبلی نے عثمان بزدار پرسوالات کی بوچھاڑ کردی۔
    تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس عثمان بزدار اور چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
    اجلاس میں ارکان اسمبلی نے کہا کہ وزیراعلیٰ آپ ہیں، پوسٹنگ ٹرانسفرز کس کے حکم پر ہو رہی ہیں؟ آئی جی کس کے حکم پر غیر قانونی اقدامات اٹھا رہا ہے؟۔
    ارکان اسمبلی نے پارلیمانی پارٹی میں مطالبہ کیا کہ بطور وزیراعلیٰ آئی جی پنجاب کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے، چیف سیکرٹری کو بھی طلب کر کے سرزنش کی جائے۔
    ارکان اسمبلی نے اظہار حیرانی کیا کہ آپ چیف ایگزیکٹو ہے آپ کی مرضی کے بغیر سی سی پی او کیسے تبدیل ہوئے، کیا ن لیگ کی مرضی سے پنجاب میں تبادلے ہو رہے ہیں، عثمان بزدار کو سابق وزراء نے بھی قانونی مشاورت کے بعد اہم اقدامات کا مشورہ دے دیا۔
    ارکان کا کہنا تھا کہ بطور وزیر اعلیٰ آئی جی، چیف سیکرٹری کے خلاف چارج شیٹ فریم کی جائے۔ جس پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ جو پوسٹنگ ٹرانسفر میرے نوٹ میں لائے بغیر ہوئی انکا نوٹس لوں گا، پولیس کے غیر قانونی اقدامات کی بھی جواب طلبی کی جائے گی۔
    تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پولیس کے اوچھے ہتھکنڈوں اور ملازمین کو ہراساں کرنے کی مذمت کی۔
    اجلا س میں کہا گیا کہ سیکرٹری اسمبلی کی تین ایم پی او کے تحت گرفتاری قابل مزمت ہے، اجلاس میں پولیس کے اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف اسمبلی قوانین کے تحت کارروائی پر غور کیا گیا۔
    چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب، ڈپٹی کمشنر اور دوسرے افسران اپنی حدود سے تجاوز نہ کریں، اسمبلی ملازمین اور اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

      وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

      ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.