چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بیگم جنرل باجوہ نے عید کے روز پاک فوج کے شہدا کے گھروں کا دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اہلیہ کے ہمراہ کیپٹن محمد کاشف شہید اور کیپٹن سعد بن امین کے گھر گئے، جہاں انہوں نے وطن عزیز کے لئے جان قربان کرنے والے فوج کے شہداء کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قوم اور پاک آرمی اپنے ان شہداء کی عظیم قربانی کو زبردست خراج عقید ت پیش اور فخر کرتی ہے۔
اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا کہ پاک فوج اور قوم اپنے ان بہادر سپوتوں کو عظیم قربانی پر سیلوٹ پیش کرتی ہے، قوم اپنے ان شہدا اور ان کی فیملیز کے جزبہ حوصلہ کی بھی قدر کرتی ہے۔
شہدا کے اہل خانہ نے عید الفطر کے دن آرمی چیف کے اہلیہ کے ساتھ گھروں کے دورہ پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
بریکنگ نیوز
- محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
- امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
- سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
- پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
- ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع
- چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
- فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
- پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
- ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
- پی سی بی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 6.7 ارب روپے منظور کر لیے
- وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے
- وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
- برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
- سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
- لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
- شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
- چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
- ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
- وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
- مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
