تازہ تر ین

حکمران عزت سے حکومت چھوڑنے پر غور کریں، حماد اظہر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکمران اس وقت عزت سے حکومت چھوڑنے پر غور کریں۔
پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ جبر کے زور پہ کھڑی حکومتیں اپنے آخری ایام میں عموماً ایسی غلطیاں کرتی ہیں جیسی آج کل پاکستان میں دیکھی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت عزت سے حکومت چھوڑنے پر امپورٹڈ حکمران غور کریں ناکہ اپنے لیے آنے والے دنوں میں مشکلات کی بنیاد رکھیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain