تازہ تر ین

غزہ، اسرائیلی بمباری سے بچے سمیت 15 افراد شہید

غزہ: (ویب ڈیسک) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی بمباری سے بچے سمیت 15 افراد شہید ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شہری علاقے کو نشانہ بنایا جس کے باعث متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ فلسطینی حکام نے غزہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی۔
عرب میڈیا کے مطابق سرحد کے قریب رہنے والے اسرائیلی بینکروں میں منتقل ہورہے ہیں اور ممکنہ طور پر جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ غزہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے اور کسی کو بھی غزہ کی پٹی سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain