Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سدھارتھ ملہوتراکیارا ایڈوانی کےہاںدوسرے بچے کی آمد متوقع
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا، روس کیخلاف جنگ کیلئے یوکرین کو ایک ارب ڈالرز کے ہتھیار فراہم کرے گا

    By Khabrain Newsاگست 6, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) روس کے خلاف جنگ کیلئے اگلے امدادی پیکیج کے تحت بائڈن انتظامیہ یوکرین کو ایک ارب ڈالرز کے ہتھیار فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔
    برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے دیا جانے والا یہ پیکیج اب تک کا سب سے بڑا پیکیج ہوگا جس میں لانگ رینج اسلحے کیلئے بارود اور 50 مسلح طبی ٹرانسپورٹ گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔
    خبر کے مطابق ممکنہ طور پر اس پیکیج کا اعلان پیر کے روز متوقع ہے تاہم ابھی تک صدر بائیڈن نے اس پر دستخط نہیں کیے اگر وہ اس پیکیج میں کوئی تبدیلی کیے بغیر دستخط کر دیتے ہیں تو امریکا کی جانب سے روسی حملے کے بعد یوکرین کو دی گئی امداد کا تخمینہ 8.8 ارب ڈالر ہو جائے گا۔.
    روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی امداد کیلئے یہ پیکیج پینٹاگون کے حالیہ فیصلے کے بعد تیار کیا گیا ہے جس میں یوکرینیوں کو جرمنی میں رامسٹین ائیر بیس کے قریب امریکی فوجی اسپتال میں علاج کی سہولیات فراہم کرنے کی اجازت دی گئی تھی، ساتھ ہی یوکرین کی فوجی امداد کیلئے 550 ملین ڈالرز سے زائد پیکیج کی منظوری دی گئی تھی جس میں ہائی موبلٹی آرٹلری راکیٹ سسٹم (ہیمارس) کیلئے بارود بھی شامل تھا۔
    مذکورہ ڈیل کے حوالے سے وائیٹ ہاؤس کی جانب سے کسی قسم کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے، تاہم خبر کے مطابق مذکورہ پیکیج پریزیڈینشل ڈرا ڈاؤن اتھارٹی (پی ڈی اے) کے تحت جاری کیا جائے گا جس کیلئے صدر جو بائیڈن کو کانگریس سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک

      7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق

      آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.