تازہ تر ین

شہباز شریف کی میثاقِ معیشت کی پیش کش بالکل احمقانہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی میثاقِ معیشت کی پیش کش بالکل احمقانہ ہے، پی ٹی آئی اسے مسترد کرتی ہے ۔
فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی معاشی پالیسیوں کو سپورٹ کرنا جہالت ہوگی، حکومت سے صرف عام انتخابات کے فریم ورک پر بات ہوسکتی ہے اس کے علاوہ کسی چیز بات نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ حکومت انتخابات اس لیے نہیں کروا رہی کہ عمران جیت جائے گا تو پھر مارشل لا لگا دیں۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ شہباز گِل پر جو الزامات ہیں، اس کے مقابلے میں نوازشریف، مریم نواز، فضل الرحمان کے بیانات کہیں زيادہ ہیں۔ْ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain