نیویارک: (ویب ڈیسک) اٹلانٹا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک،ایک زخمی ہوگیا۔ مشتبہ خاتون حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی شہر اٹلانٹا میں اکتالیس سالہ شخص کو نو گولیاں ماری گئیں جبکہ ساٹھ سالہ شخص تین گولیاں لگنے سے ہلاک ہو گیا ہے۔
امریکی حکام کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے مشتبہ خاتون حملہ آور کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا ہے اور واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
