لندن: (ویب ڈیسک) بھارت میں دیوالی کے تہوار کے موقع پر ایک ریاست میں 15 لاکھ 76 ہزار 955 تیل کے چراغ جلا کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا گیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شعبہ سیاحت نے 15 لاکھ 76 ہزار 955 تیل کے دیئے جلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
دیئے جلانے کا یہ مظہر اتوار کی رات دیوالی کے موقع ہر کیا گیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ 2021 میں یہ ریکارڈ 9 لاکھ 41 ہزار 551 دیئے جلا کر اسی ریاست نے بنایا تھا۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
