Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین کیساتھ بھرپور مقابلہ جاری رہے گا‘: جوبائیڈن کی شی جن پنگ سے ملاقات 

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی، انڈونیشیا: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں امریکی صدر جوزف بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران انہیں بتایا کہ امریکا چین کے ساتھ بھرپور مقابلہ جاری رکھے گا لیکن یہ مقابلہ ہرگز تنازع میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔
    فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بائیڈن اور صدر شی نے اتفاق کو دہرایا کہ ایٹمی جنگ کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی جیتا جانا چاہیے۔ دونوں صدور نے یوکرین جنگ میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال یا استعمال کی دھمکی کے خلاف اپنی پوزیشن کو واضح کیا۔
    اے ایف پی کے مطابق توقع تھی کہ بائیڈن کی جانب سے عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر شی کے ساتھ جی 20 سربراہی اجلاس کے سائیڈ لائن پر پہلی بالمشافہ ملاقات میں یوکرین جنگ موضوع گفتگو رہے گا۔
    بالی میں ملاقات کے دوران دونوں صدور نے ہاتھ ملایا، بائیڈن نے کہا کہ سپرپاورز کی ذمہ داری ہے دنیا کو دکھائیں اپنے اختلافات کو سنبھال سکتے ہیں اور آپسی مقابلے کو تنازع میں تبدیل ہونے سے روک سکتے ہیں۔
    امریکی صدر نے شی جن پنگ کو بتایا کہ امریکا چین کے ساتھ بھرپور مقابلہ جاری رکھے گا لیکن یہ مقابلہ ہرگز تنازع میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔
    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے چین کی جانب سے تائیوان کے خلاف بڑھتے جارحانہ اقدامات پر اعتراض کیا۔
    اے ایف پی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہی جس میں جوبایئڈن نے بتایا دنیا کو شمالی کوریا کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے کہ وہ ذمہ درانہ طرف عمل اپنائیں۔
    اُدھر چین نے کہا ہے کہ ملاقات میں صدر شی نے امریکی ہم منصب کو آگاہ کیا ہمیں یوکرین کے حالات پر سخت تشویش ہے۔ چینی حکام یوکرین اور روس کے درمیان بات چیت کی بحالی کے نہ صرف منتظر ہیں بلکہ اس کی حمایت بھی کرتے ہیں۔
    تائیوان کے سوال پر چینی صدر نے کہا کہ تائیوان چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ہے، تائیوان سرخ لکیر ہے جو امریکا چین تعلقات میں عبور نہیں ہونی چاہیے، کسی کا تائیوان کو چین سے علیحدہ دیکھنا چینی قوم کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگا، تائیوان کا مسئلہ حل کرنا چین کا اندرونی معاملہ ہے، امید ہےامریکا ون چائنہ پالیسی کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے الفاظ کوعملی جامہ پہنائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی

      سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی

      امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.