Month: 2022 نومبر

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے بلدیاتی امیدواروں کو ٹاس کرکے ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کردئیے، جنرل سیکریٹری کی سکہ اچھالنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ آزاد کشمیر میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 سال کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان مقررکردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان میں ڈاکٹر راغب نعیمی، ملک اللہ بخش کلیار، صاحبزاہ پیر خالد سلطان القادر ی اور ظفر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کر دی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے…

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او نہیں مل رہا، ابھی تو مزید سچ سامنے آئیں گے، موجودہ لانگ مارچ کے پیچھے ادارہ نہیں…

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی فلمی میلے ’سعودی عربین ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ کا افتتاح جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی بین الاقوامی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ سے کیا جائے گا۔ فلمی میلے کا آغاز یکم…

ایبوہ: (ویب ڈیسک) ملائشیا میں کھیلے جارہے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چار گول سے شکست دے دی۔ ملائشیا کے شہر ایبوہ میں کھیلے جانے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو مینٹل ہسپتال سے مفت علاج کرانے کی پیشکش کر دی ۔ وزیر صحت اور پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نےکرتار پور آنے والوں کی فیس کم کرنے کی سفارش کردی۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا کہ کرتار پور آنے والے لوگ شکوہ کرتے…