Year: 2022

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت سینئر قیادت اور سینیٹرز کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے بعد گفتگو…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے اسلام آباد آئی ٹین بم دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار محمد حنیف کی عیادت کی، زخمی پولیس اہلکار کو پھولوں کا…

کراچی: (ویب ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور تاریخ میں پہلی بار مرکزی بینک کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 29…

پشاور: (ویب ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گورنر نے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کو روکنے کی کوشش کی تو ہم گورنر ہاؤس کو تالا لگا دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر…

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ قوم کی بدقسمتی ہے اس وقت ملک معاشی سیاسی و اخلاقی لحاظ سے ڈیفالٹ ہوگیا ہے، ملک میں شدید بدامنی ہے یہاں معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ منصورہ لاہور…

سئیول: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں ایکسپریس وے پر سرنگ میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زندہ جل گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت سیول کے نواحی علاقے میں واقع ایکسپریس وے کی ٹنل میں ایک گاڑی اور ٹرک میں…

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں سرکاری سیکورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ کو 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب میں قیدیوں کے حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیم کے مطابق سرکاری سیکورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ…