تازہ تر ین

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگی

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی مہندی کی تقریب آج شام ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں منعقد ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا اپنے اہلخانہ سمیت مہندی کی تقریب کیلئے اودے پور پہنچ گئے ہیں۔

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے لیے اودے پور کے ایئرپورٹ کو خصوصی طور پر پھولوں سے سجایا گیا جبکہ ڈھول کی تھاپ میں اس جوڑے اور ان کے اہلخانہ کا استقبال کیا گیا۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain