Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
    • ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
    • بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
    • میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
    • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
    • ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہم جنس پرست جوڑی صوفی ملک اور انجلی چکرا نے رشتہ ختم کردیا

    By Khabrain Newsمارچ 26, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سال 2019 میں شادی کی پیشکش والے ایک فوٹو شوٹ سے وائرل ہونے والی ہم جنس پرست جوڑی صوفی ملک اور انجلی چکرا نے اپنا رشتہ ختم کرنے کااعلان کردیا ہے۔

    امریکا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والی انجلی چکرا اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے صوفی ملک نے اپنا رشتہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شادی منسوخ کردی ہے۔

    جنوبی ایشیائی ثقافت اور ہم جنس پرستی کے باعث انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلانے والی اس جوڑی نے انسٹاگرام پرعلیحدگی کی خبر شیئر کی جس کی وجہ صوفی کی جانب سے بے وفائی بتائی گئی ہے۔

    انجلی اور صوفی کا ایک ساتھ سفر 5 سال پہلے شروع ہوا تھا۔

    علیحدگی سے ایک سال قبل سرانجام پانے والی منگنی بھی کسی پریوں کی کہانی سے کم نہیں تھی۔ صوفی نے انجلی کو نیو یارک کی مشہور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں شادی کی پیشکش کی تھی اور یہ لمحہ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کے ذریعے اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کیا تھا۔

    تاہم دونوں کے تعلقات میں ٹرننگ پوائنٹ اس وقت آیا جب صوفی نے انجلی کو شادی سے چند ہفتے پہلے دھوکہ دینے کا اعتراف کیا۔

    صوفی نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، ’’میں نے اپنی شادی سے چند ہفتے قبل اسے (انجلی کو) دھوکہ دے کر بہت بڑی غلطی کی، میں نے اسے بہت تکلیف پہنچائی ہے، میری سمجھ سے بالاتر ہے۔ میں اپنی غلطی کا اعتراف کر رہی ہوں اور کرتی رہوں گی۔ میں نے اپنے اعمال کے ذریعے ان لوگوں کو نقصان پہنچایا ہے جن سے میں سب سے زیادہ محبت کرتی ہوں اور ان کی پرواہ کرتی ہوں ، بشمول ہمارے خاندان اور دوست، ہماری کمیونٹی جس کی میں قدر کرتی ہوں۔‘

    انجلی نے اپنی پوسٹ میں لکھا، ’ یہ ایک صدمہ ہوسکتا ہے لیکن ہمارا سفر بدل رہا ہے۔ ہم نے صوفی کی بے وفائی کی وجہ سے اپنی شادی منسوخ کرنے اور اپنے تعلقات کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔’

    Khabrain News

      Keep Reading

      علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر

      اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ

      ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.