Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27 ستمبر کا احججاج ملک بھر میں پھلے گا
    • پٹرول 1.65 روپے اور ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا
    • سعودی عرب میں پاکستانی فورسز ہائی الرٹ
    • بہتر معاشی پوزیشن ترقی کے نئے دروازے کھولے گئی ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • فیول ریلیف سکیم کا دائرہ 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں’ رکشوں پر بھی لاگو
    • ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ
    • لندن سے بنگلہ دیش جانے والی پرواز میں مسافر آپس میں گتھم گتھا ہیں۔
    • ایٹرنیشل آٹو شو کا افتتاح پنجاب حکومت مقامی پیداوار سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پرعزم مریم نواز
    • لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کرائیوایبلیشن مشین کے ذریعے کینسر کا علاج حاصل کرنے والی پہلی مریضہ مسرت ارشد سے ملاقات کررہی ہیں۔
    • لندن سے بنگلہ دیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
    • پاور سیکٹر اصلاحات’ ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور موثریت مضبوط بنانے پر غور
    • 27ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلے گا
    • عدالتی فیصلے کے بعد دھاوانا جائز
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
    • سپریم کورٹ کا قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • ایران کو تباہ کرنا ہے یا نہیں اہم فیصلے کے قریب پہنچ چکے ٹرمپ
    • پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان
    • جمائمہ کے دوسرے شوہر کیمرون کون ‘ دونوں کی ملاقات کیسے ہوئی؟ تفصیلات منظرعام پر
    • کوہاٹ: نماز جمعہ کے دوران مسجد کے باہر خودکش حملہ’ 21 افراد شہید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مائیکروسافٹ فون لنک میں اہم فیچر پر کام جاری

    By Khabrain Newsمئی 29, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کو کمپیوٹر سے جوڑنے والی ایپلی کیشن مائیکرو سافٹ فون لنک کو استعمال کرتے ہوئے صارفین جلد ہی تصاویر سے تحریر کو کاپی کر سکیں گے۔

    ذرائع کے مطابق یہ فیچر تصویر میں تحریر کی نشان دہی کرنے کے لیے آپٹیکل کریکٹر ریکوگنیشن (او سی آر) کا استعمال کرتا ہے۔ جس کے بعد صارف تحریر کو کاپی کر کے کسی بھی دوسری ایپ میں درج کر سکتے ہیں۔

    یہ فیچر ونڈوز پر فون لنک ایپ میں کارگر ہوگا لہٰذا اس کا انحصار کسی مخصوص قسم کے فون پر نہیں ہوتا۔ جب فون لنک ایپ کے فوٹو سیکشن سے تصاویر کو دیکھا جائے گا تو ’ٹیکسٹ‘ نامی ایک  آئیکون نظر آئے گا۔ اس آئیکون کو کلک کرنے سے تصویر میں موجود تحریر واضح ہوجائے گی، بعد ازاں آپشن سامنے آئیں گے جس سے پوری تحریر کا انتخاب یا اس کو کاپی کیا جا سکے گا۔

    او سی آر ایک ایسا فیچر ہے جو مائیکرو سافٹ کی موبائل آفس ایپ سمیت متعدد ایپ میں دستیاب ہوتا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے گزشتہ برس کے آخر میں اسنپنگ ٹول میں ٹیکسٹ ریکوگنیشن فنکشنیلٹی کی آزمائش شروع کی تھی اور بعد ازاں اس کو عوامی سطح پر جاری کر دیا گیا۔ اب فون لنک میں بھی ایسی ہی خصوصیات پیش کی جارہی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.