Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • عباس عراقچی: ایران اور عراق کے تعلقات اس وقت اپنی مضبوط ترین سطح پر ہیں
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ مذاکرات معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہیں
    • یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے ماسکو ریجن میں 5 افراد ہلاک
    • پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے کپتان عبدالسماد خان نے یورپی کلب کے ساتھ معاہدہ کر لیا
    • گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں پھٹ پڑا، حکومت نے ‘خطرے’ کا الرٹ جاری کر دیا
    • سندھ کی پبلک ٹرانسپورٹ صرف ڈراموں میں مشہوری کے لیے ہے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن پر طنز
    • عبداللہ شفیق کی دوسری ٹیسٹ میں شاندار سنچری، ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ ، سہانا کی نیویارک میں جوتوں کی شاپنگ کی تصاویر وائرل

    By Khabrain Newsجولائی 9, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شاہ رخ خان ان دنوں اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ نیویارک میں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور ان کی ایک ساتھ شاپنگ کرتے ہوئے تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

    دونوں باپ بیٹی پہلی بار سوجائے گھوش کی فلم ‘دی کنگ’ کی اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

    وائرل تصاویر میں شاہ رخ کو سہانا خان کے ساتھ ایک جوتوں کی دکان پر دیکھا گیا جہاں وہ جوتوں کا جوڑا آزماتے نظر آ رہے ہیں۔

    اداکار نے سرمئی ٹی شرٹ، نیلی جینز اور سر پر کیپ پہنی ہوئی ہے ساتھ ہی ان کا ٹریڈ مارک پونی ٹیل ہیئر اسٹائل بھی نمایاں ہے۔

    ایک اور تصویر میں وہ سہانا کے ساتھ اسٹور میں چہل قدمی کرتے نظر آ رہے ہیں، جنہوں نے پھولوں کے پرنٹ والا لانگ ڈریس پہن رکھا ہے۔

    اس سے اگلی دھندلی تصویر میں شاہ رخ ایک مداح کو آٹوگراف دیتے نظر آ رہے ہیں۔

    کچھ عرصہ قبل شاہ رخ خان نے اپنے اگلے ایکشن ڈرامے دی کنگ کی تصدیق کی تھی، جس میں سہانا بھی نظر آئیں گی۔

    اس فلم کے بارے میں کئی مہینوں سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں، شاہ رخ نے ایک ویڈیو کے ذریعے دی کنگ کی تصدیق کی تھی جس میں انہیں اسٹڈی ٹیبل پر رکھے اسکرپٹ کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

    کہا جا رہا ہے کہ اس فلم میں شاہ رخ ایک گینگسٹر کے کردار میں نظر آئیں گے جب کہ سہانا ان کی معاون کا کردار ادا کریں گی۔

    فلم فی الحال پری پروڈکشن کے مرحلے میں ہے، توقع ہے کہ سال کے آخر میں اس کی شوٹنگ کا آغاز ہوگا اور 2025 میں یہ سینما اسکرینز کی زینت بنے گی۔

    سہانا نے زویا اختر کی فلم دی آرچیز سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا، اس فلم نے بونی کپور اور سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور اور امیتابھ بچن کے پوتے اگستیہ نندا جیسے دیگر اسٹار بچوں کو بھی لانچ کیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.