Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اقدامات، ماسک پہننا لازمی قرار

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے ، منگل کے روز لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس زیادہ سے زیادہ 520  جبکہ اوسط شرح 198 ریکارڈ کی گئی، ادھر وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی ہے اور تمام متعلقہ محکموں کو ماحولیاتی قوانین کی سختی سے پاسداری کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس ضمن میں عوام کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

    دوسری طرف اسموگ کے تدارک کے لیے لاہور میں خراب انجن اور سیاہ دھواں چھوڑنے والی تقریباً 2,500 گاڑیوں کو بند جبکہ 469 فیکٹریوں کو سیل اور بھٹوں کو مسمار کر دیا گیا ہے۔ مونجی اور فصلوں کی باقیات جلانے پر 318 ایف آئی آرز درج کی جا چکی ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

    مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور بھارت سے آنے والی اسموگ کا مقابلہ کرنے میں تعاون کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت سے آنے والی ہوا کی رفتار میں تبدیلی سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس متاثر ہوتا ہے۔

    مریم اورنگزیب نے اعلان کیا کہ سیاہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں اور چمنیاں لاہور میں بند رہیں گی اور مونجی جلانے پر گرفتاری ہوگی۔ ہنگامی ٹریفک پلان بھی متعارف کرایا جا رہا ہے تاکہ اسموگ کی شدت میں کمی لائی جا سکے۔

    سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے بھارت سے چلنے والی مشرقی آلودہ ہوا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس ایک بار پھر غیر معمولی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

    سیٹلائٹ اور موسمیاتی تحقیقاتی اداروں کے مطابق اس وقت ہوا تقریباً ایک  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے لاہور کی جانب چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہوریوں نے گزشتہ 10 دنوں سے اسموگ کے خاتمے کے لیے عملی کردار ادا کیا ہے جس کے باعث کوڑا جلانے اور گاڑیوں کے دھویں میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

      ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی

      جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.