Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شگفتہ اعجاز پہلی مرتبہ نانی بن گئیں، نواسے کا نام کیا؟

    By Khabrain Newsاکتوبر 31, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی بیٹی حیا کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔

    ڈراما ‘حقیقت’ ، ‘دا کیسل: ایک امید’ ، ‘ سرتاج میرا تو راج میرا’ اور ڈگڈی’ جیسے ڈراموں میں بہترین اداکاری جے جوہر دکھانے والی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے رواں سال اپنے دوسرے شوہر یحیحی صدیقی کو کینسر کے مرض سے جنگ لڑتے ہوئے کھو دیے۔

    اداکارہ نے اپنے شوہر کی زندگی کے آخری دن یادگار بنانے کیلئے اپنے یوٹیوب ویڈیوز میں انہیں شامل کیا اور مداحوں کو یحییٰ صدیقی کی صحت سے متعلق بھی آگاہ کرتی رہیں۔

    شگفتہ اعجاز کی 4 بیٹیاں ہیں، اداکارہ کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی عنیا علی ہے جب کہ دوسرے شوہر سے تین بیٹیاں حیا صدیقی، ایمان صدیقی اور نبیہا صدیقی ہیں۔

    جہاں یہ خاندان سربراہ کے چلے جانے کے غم سے دوچار تھا وہیں انکے ہاں ننھے مہمان کی آمد نے خوشیوں کے دروازے کھول دیے ہیں۔

    شگفتہ اعجاز اور یحییٰ صدیقی کی بیٹی حیا طلحہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا اعلان شگفتہ اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کر کے کیا۔

    شگفتہ اعجاز نے مٹھائی کے آسمانی ڈبے کی تصویر شیئر کی جس پر ‘اِٹس آ بوائے’ لکھا ہے جبکہ کیپشن میں انہوں نے ‘الحمداللہ’ لکھا۔

    دوسری جانب خود حیا طلحہ نے بھی انسٹاگرام پر اپنے گھر پہلی اولاد کی آمد کے بارے میں اپ ڈیٹ دی اور چند تصاویر بھی شیئر کیں۔

    حیا نے ایک تصویر بطور اسٹوری شیئر کی جس میں انکے شوہر طلحہ نومولود بیٹے کو گود میں لیے بیٹھے نظر آئے۔

    اسکرین گریب
    اسکرین گریب

    علاوہ ازیں حیا طلحہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کیا جس میں بیٹے کا نام بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔

    حیا کی اس پوسٹ میں شامل تصویر انکی اپنے شوہر اور نومولود بیٹے کے ساتھ ہسپتال میں لی گئی ہے۔

    پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ہے کہ ‘ہمارا بیٹا ہمارے ساتھ ہے، یقین نہیں آرہا کہ ہم والدین بن گئے ہیں، ماشاءاللہ۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا،’۔

    انہوں نے بیٹے کا نام بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘کیان یحییٰ چوہدری اپنے چاہنے والوں کی محبت سے گھرا ہوا ہے اور اس کے نانا جنت سے اسے دیکھ کر مسکرا رہے ہیں’۔

    خیال رہے کہ حیا طلحہ نے اپنے بیٹے کا نام مرحوم والد کے نام پر رکھا ہے جو انکا والد سے محبت کا ایک طریقہ ہے۔

    واضح رہے کہ حیا کی سال 2021 میں طلحہ چوہدری سے منگنی ہوئی تھی جس کے ایک سال بعد دونوں نے شادی کرلی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.