Year: 2024

معروف فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے فرانس کے وزیر داخلہ کے خلاف اخوان المسلمون کے ساتھ روابط کا الزام لگانے پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں فرانس کے وزیر داخلہ…

فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل حملے کے جواب میں پاکستان کی جانب سے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل فائر کیے جانے کے نتیجے میں ایرانی میڈیا کی جانب سے شہریوں کی ہلاکت…

پیرس اولمپکس میں رسائی کا سفر جاری رکھنے کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے خلاف اہم میچ کھیلے گی، میچ پاکستانی وقت کےمطابق رات پونے 10 بجے شروع ہوگا۔ پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائرز عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلا…

کراچی: ایران کے ساتھ جاری کشیدہ صورت حال کے تناظر میں پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔ پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی سخت نگرانی…

دفتر خارجہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ’آپریشن مرگ بر سرمچار’ پاکستان کا ایران کے میزائل حملے کیخلاف بھرپور جواب ہے۔ دہشت گرد ایران کے حکومتی عمل داری سے محروم علاقوں میں مقیم تھے۔ ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعظم بھی…

ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکا کا کہنا ہے کہ ایران نے3ہمسایہ ممالک کی خودمختارسرحدوں کی خلاف ورزی کی، وہ خطےمیں دہشتگردی کاسب سےبڑااسپانسرہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے ایران کو امریکی…

شمالی عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان میں ایرانی حملے کے بعد عراق کی حکومت نے بھی تہران سے سفیر واپس بلالیا ہے۔ شمالی عراق میں بعض مقامات پر میزائل حملے کے بعد عراقی حکومت نے بھی ایران سے…