Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    "چلڈرن ہسپتال لاہور میں مسیحاؤں کی ہڑتال ننھے بچوں کی جان لے گئی”

    By Khabrain Newsمئی 5, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (مہران اجمل خان سے)لاہور سمیت پنجاب کے بی ایچ یو و ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال مریضوں کی جان لینے لگی، سرکاری ہسپتالوں میں اوپی ڈیز اور ان ڈور بند ہونے سے لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں 20 سے زائد بچے غفلت سے جاں بحق ہوگئے۔ صرف یکم مئی سے 2 مئی کے دوران 8 بچے جاں بحق ہوئے، خبریں کو موصول ہونے والے بچوں کے ریکارڈ کے مطابق ڈیوٹی ڈاکٹرز کی تعداد کم ہونے کے باعث بچے جاں بحق ہوئے۔ڈیوٹی پر موجود سینئر ڈاکٹرز احتجاج کی وجہ سے عملہ کم ہونے کی شکایات وٹس ایپ گروپ میں کرتے رہے ۔یکم مئی کو نو ماہ کا ثاقب ، چار ماہ کا محمد موسیٰ ، دو ماہ کا ابراج ، دو ماہ کی زارا ، پانچ ماہ کا حسن اور آٹھ ماہ کا سلیمان علاج معالجہ نہ ملنے سے جاں بحق ہوئے۔دوسری جانب پندرہ روز سے ہسپتالوں کی اوپی ڈی بند ہونے سے 7 لاکھ سے زائد مریض متاثر ہو چکے ہیں ۔ ہسپتالوں میں داخل سینکڑوں مریضوں کے آپریشن اور پروسیجر بھی متاثر ہو رہے ہیں۔لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں کے بیشتر آئی سی یو میں بھئ ڈاکٹرز ہڑتال کی وجہ سے ڈیوٹیوں سے غائب رہنا شروع ہوچکے ہیں۔ٹیچنگ ہسپتالوں میں علاج معالجہ بند ہونے سے انتہائی سنجیدہ مریضوں کی ہلاکتوں میں اضافہ کا بھی خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ لاہور میں جنرل ہسپتال کے اندر ہڑتال کے باعث سب سے زیادہ مریض متاثر ہورہے ہیں۔کچھ ہسپتالوں میں سینئر ڈاکٹرز اور ہسپتال انتظامیہ سے آوٹ ڈور چلانے کہ کوشش کی جا رہی ہے۔مریض بغیر علاج معالجہ کروائے گھروں کو واپس جانے پر مجبور ہورہے ہیں۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں کی نجکاری روکنے کے آڈرز تک ہسپتالوں کی اوپی ڈی اور انڈور سروسز معطل رہے گی جبکہ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں سینئر ڈاکٹرز کے ذریعے اوپی ڈی چلائی جا رہی ہے ۔ینگ ڈاکٹرز سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے۔مریضوں کے علاج معالجہ میں خلل ڈالنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.