Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آپریشن بُنیان مّرصُوص : پاکستان نے کن کن محاذوں پر کیا کیا کامیابیاں حاصل کیں؟

    By Khabrain Newsمئی 10, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان نے بھارت کی چار روز سے جاری جارحیت کے بعد 9 اور دس مئی کی شب بھرپور ردعمل دیتے ہوئے آپریشن بُنیان مّرصُوص لانچ کیا اور دشمن کے دانت کھٹے کردیے۔

    پاکستان کی بری اور فضائی فوج نے بھارت کو چاروں شانے چت کیا جبکہ بحریہ کے جوان بھی چاق و چوبند اور دشمن پر گہری نظر رکھے رہے تھے۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فضائیہ نے بھارت کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے دشمن کو 100-0 سے واضح شکست دی۔

    فضائیہ نے تصادم کے دوران بھارت کے 5 جدید جنگی طیارے زمین بوس کیے، جن میں رافیل، SU-30 اور MIG-29 شامل ہیں۔

    پاکستان کے دفاعی نظام نے 7/8 مئی کی رات ڈِنگا کے قریب بھارتی میزائل پروجیکٹ کو مار گرایا۔

    8/9 مئی کو پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارت کے سپرسونک براہموش میزائلوں کو تباہ کیا۔

    پاکستان کے J-10C طیاروں اور AI سسٹمز نے بھارتی طیاروں کو ان کی اپنی فضاؤں میں نشانہ بنایا۔

    پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کے کئی بریگیڈ اور بٹالین ہیڈکوارٹرز، چیک پوسٹیں تباہ کیں۔

    بھارت نے 7 مقامات پر حملہ کیا، جبکہ پاکستان نے 26 ہدف تباہ کر کے 3 گنا زیادہ جوابی کارروائی کی۔

    پاکستان نے بھارت کی جانب سے فائر کیے گئے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے نشانہ بناکر مار گرایا جبکہ آپریشن بُنیان مّرصُوص میں پاکستان نے فاتح-1 میزائلز فائر کر کے بھارتی ایئر بیسز کو شدید نقصان پہنچایا۔

    سفارتی سطح پر کامیابیاں

    پاکستان کے ذمہ دارانہ ردعمل اور برداشت کے بعد جواب دینے پر بھی اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک نے حکامت کی۔ چین، ترکیہ، آذربائیجان نے پاکستان کی مکمل حمایت کی۔

    اس کے علاوہ امریکا اور مغربی ممالک نے غیرجانبداری اختیار کی تاہم صرف ایک ملک اسرائیل بھارت کے ساتھ کھڑا نظر آیا اور اس نے مدد بھی کی۔

    آپریشن کے دوران پاکستان کی بیانیے کی جنگ میں فتح

    پاکستان نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا جبکہ عالمی میڈیا نے پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کیا۔ اور بھارت اپنے الزامات و دعوؤں پر کوئی ثبوت بھی پیش نہ کرسکا۔

    آپریشن "بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ” نے بھارت کے ” آپریشن سندور” کو ہر محاذ پر ناکام بنایا۔

    قوم کا اتحاد

    بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم مزید متحد ہو کر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی جبکہ بھارتی معاشرہ مزید تقسیم کا شکار ہوا۔

    آئی ایم ایف نے 1 ارب ڈالر کا پروگرام منظور کر کے پاکستان کے عالمی اعتماد کو بحال کیا۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ محض ایک فوجی فتح نہیں بلکہ "قوم کی سربلندی، اتحاد اور استقامت”** کی علامت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

      ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی

      جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.