Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری اور دلکش حسن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔