Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

    By Khabrain Newsمئی 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اکثر افراد کیلشیئم سپلیمنٹس کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے کرتے ہیں۔

    مگر اب ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ کیلشیئم اور وٹامن ڈی سپلیمنٹس کے استعمال سے معمر افراد میں ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم نہیں ہوتا۔

    برٹش میڈیکل جرنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جن سے عندیہ ملتا ہو کہ کیلشیئم یا وٹامن ڈی کی گولیوں کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کی روک تھام ہوسکتی ہے۔

    اس تحقیق میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد پر ہونے والے 69 کلینیکل ٹرائلز کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا اور ہر قسم کے فریکچر کے خطرے کا جائزہ لیا گیا۔

    تحقیق میں کولہوں کے فریکچر پر زیادہ توجہ مرکوز کی گئی۔

    تحقیق میں دریافت ہوا کہ کیلشیئم سپلیمنٹس کے استعمال سے فریکچر کے خطرے میں کوئی کمی نہیں آتی۔

    اسی طرح وٹامن ڈی کے استعمال سے بھی اس خطرے میں کمی نہیں آتی جبکہ دونوں سپلیمنٹس کے استعمال سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

    تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے ایک تہائی افراد کو ہر سال کم از کم بار گرنے کا تجربہ ہوتا ہے اور اس سے فریکچر کا خطرہ بڑھتا ہے۔

    محققین نے بتایا کہ ہمیں ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جن سے ثابت ہوتا ہو کہ کیلشیئم یا وٹامن ڈی سپلیمنٹس سے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

    انہوں نے تسلیم کیا کہ کچھ کلینیکل ٹرائلز میں رضا کاروں کی تعداد محدود تھی اور نتائج کا اطلاق تمام افراد پر نہیں کیا جاسکتا۔

    مگر انہوں نے کہا کہ یہ ضرور واضح ہے کہ ان سپلیمنٹس کا استعمال ہڈیوں کے فریکچر کے حوالے سے کچھ زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوتا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.