Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک چین دوستی وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے، وزیر اعظم

    By Khabrain Newsمئی 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان وہ پہلا مسلم ملک تھا جس نے سب سے پہلے چین کو تسلیم کیا۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نے ایسے مثالی تعلقات استوار کیے جو دنیا میں بے مثال ہیں۔ جبکہ 75 سال قبل دونوں ممالک کے بانیان نے سفارتی تعلقات کی بنیاد رکھی۔

    انہوں نے کہا کہ گزشتہ 75 برسوں کے دوران چینی قیادت اور عوام پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے۔ اور چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی بے لوث اور غیر متزلزل حمایت کی۔

    شہباز شریف نے کہا کہ چین کی پاکستان کے لیے حمایت تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ اور آج دونوں ممالک اس عظیم تعلق کا جشن منا رہے ہیں جو صرف الفاظ یا تقاریر تک محدود نہیں۔

    انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ ٹھوس تعاون اور عظیم معاونت کی تاریخ رکھتا ہے۔ جبکہ بیجنگ ایئرپورٹ پر 60 سال قبل اترنے والی پہلی پرواز پاکستانی تھی۔

    وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان نے ہمیشہ “ون چائنا پالیسی” کی اصولی حمایت کی ہے۔ اور آئندہ بھی کسی خوف یا تردد کے بغیر متحد چین کی حمایت جاری رکھے گا۔

    انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک مشترکہ مقاصد اور سوچ کی بنیاد پر مزید قریب ہوئے ہیں۔ اور یہ تعاون نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے میں امن اور خوشحالی کا باعث بنے گا۔

     

    شہباز شریف نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ وژن کے تحت سی پیک اس مضبوط دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ 2010 کے تباہ کن سیلاب میں چین نے پاکستان کی بھرپور مدد کی تھی اور پوری پاکستانی قوم نے چینی عوام کی سخاوت اور مہربانی کا مشاہدہ کیا۔

    صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم

    ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار

    امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.