Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈھاکا میں 8 سالہ بچی کے بہیمانہ قتل نے سب کو ہلا دیا، پڑوسی گرفتار

    By Khabrain Newsمئی 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے پلابی میں 8 سالہ بچی کے بہیمانہ قتل کے واقعے نے پورے ملک کو غم و غصے میں مبتلا کردیا۔

    پولیس نے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم سہیل رانا کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ابتدائی تحقیقات میں بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ رمیزا اختر دوسری جماعت کی طالبہ تھی اور پاپولر ماڈل ہائی اسکول میں زیر تعلیم تھی۔ واقعہ ڈھاکا کے علاقے پلابی سیکشن 11 میں پیش آیا جہاں بچی اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہتی تھی۔

     

    رپورٹس کے مطابق بچی صبح ناشتے کے بعد اچانک لاپتہ ہوگئی، والدہ پروین بیگم نے تلاش شروع کی تو پڑوسی کے فلیٹ کے قریب بچی کی سینڈل ملی۔

     

    اہل محلہ نے کئی بار دروازہ کھٹکھٹایا لیکن جواب نہ ملنے پر دروازہ توڑ دیا گیا، اندر داخل ہونے پر بچی کی لاش بستر کے نیچے سے برآمد ہوئی جبکہ جسم کے اعضا الگ حالت میں ملے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سہیل رانا واردات کے بعد فرار ہوگیا تھا، تاہم اسے بعد میں نارائن گنج کے علاقے فتح اللہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کی اہلیہ کو بھی حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

    تفتیشی حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد زیادتی اور قتل سے متعلق مزید حقائق سامنے آئیں گے۔ پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والا چاقو بھی قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

    واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی عوام کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔ کئی شہریوں نے مجرموں کو سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم

    ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار

    امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.