تازہ تر ین

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والا ایم پی اے ثاقب خان چدھڑ نکلا

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق ملزم کا نام ثاقب خان چدھڑ ہے جو صوبائی اسمبلی کا رکن (ایم پی اے) بتایا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ہراسانی سے متعلق اشارہ دیا تھا جس کے بعد معاملہ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا۔ واقعے کے بعد صارفین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے جبکہ معاملے کی مزید تفصیلات بھی سامنے آنے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain