لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب اسمبلی کی سابقہ ممبر
اور سماجی و سیاسی شخصیت عائشہ جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کا دوام سیاسی و معاشی استحکام سے وابستہ ہے۔ صوبوں کے درمیان تلخیاں پیدا کرنے سے گریز کیا جائے، جمہوری قوتوں کے درمیان نفاق سے وفاق پر منفی اثر پڑتا ہے۔ صاف نیت، درست سمت اور انتھک خدمت سے پاکستان کی کایا پلٹ سکتی ہے۔ معاشرے کے محروم طبقات کی بحالی اور خوشحالی کیلئے مہنگائی کا سیلاب روکا جائے۔ جمہوری قوتوں کے مابین باہمی تعاون کے فروغ سے ملک دشمن قوتوں کے ہاں صف ماتم بچھ جائے گی۔ چاروں صوبوں کے سیاستدان قومی وحدت، ریاست کی سالمیت اور اس کے مفادات کو اپنی اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھیں۔ اپنے ایک بیان میں عائشہ جاوید نے مزید کہا کہ پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے اور دہشت گردی کا آسیب بوتل میں بند اور سمندر برد کرنے کیلئے جمہوری قوتوں کے درمیان مثالی اتحاد و یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ تعمیر ریاست کیلئے تعمیری سیاست کی اہمیت اورضرورت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
بریکنگ نیوز
- جعلی ادویات انسانی زندگیوں کیلئے سنگین خطرہ ہیں: ساجد محمود
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا
- اسلام آباد میں خاتون کی سر پر گولی لگی لاش برآمد
- پاکستان کا دوام سیاسی و معاشی استحکام سے وابستہ ہے، عائشہ جاوید
- پاکستانی اسٹارٹ اپس مسائل بارے کانفرنس کا انعقاد
- آئیسکو انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت،حیات سر روڈ پر موت کا سامان تیار
- مدینہ منورہ میں نئی بس سروسز کا آغاز، ایئرپورٹ کرایہ کم اور مسجد نبوی ﷺ کیلئے براہِ راست روٹ متعارف
- قبرستانوں کو خوبصورت بنانے کیلئے پودے لگانے کا عمل جاری
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ” ورلڈ ٹیچرز ڈے ” 5اکتوبر کو منایا جائیگا
- دیواگر ساحل پر پونے کے 8 طلبہ ڈوب گئے ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال لیں
- یوکرین جنگ کا پُرامن حل، پیوٹن نے مودی کے ’اچھے خیالات‘ کو سراہ دیا
- سعودی اتحاد کا حوثیوں کے 2 بیلسٹک میزائل اور 4 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
- کورنگی میں دندناتے واٹر ٹینکر کی ٹکر ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
- لوئر دیر میں پراسرار بیماری کا خوف 10 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
- آبنائے ہرمز میں ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل کا حملہ، آگ لگ گئی
- نیپال میں برفانی تودہ گرنے سے 15 کوہ پیمائی کارکن جاں بحق، ایک لاپتا
- پاکستانی بچوں میں یوٹیوب سب سے مقبول ایپ، انسٹاگرام دوسرے نمبر پر
- افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر
- ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند ہیں:ساس کا دعویٰ
