Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اجے دیوگن نے کپل شرما سے ایک سالہ پرانا بدلہ لے لیا

    By Daily Khabrainمارچ 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبزڈےسک) نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کپل شرما پر اپنا غصہ اتارتے ہوئے ان سے ایک سال پرانا بدلہ لے لیا۔سال 2017 بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کے لئے بہت برا ثابت ہوا کیوں کہ سال کے ابتدا میں ہی ساتھی اداکار سنیل گرور کے ساتھ ہونے والے جھگڑے نے کپل کے کیریئر اور صحت دونوں پر گہرے اثرات مرتب کیے اور اسی وجہ سے وہ متعدد بار اپنے کامیڈی شو کے سیٹ پر بے ہوش بھی ہوئے۔خرابی صحت کے باعث کئی بار بالی ووڈ اسٹارز کو شو پر مدعو کرنے کے باوجود وہ خود سیٹ پر نہیں پہنچ سکے اور ایسا ہی کچھ اجے دیوگن کے ساتھ بھی ہوا، گزشتہ برس جب وہ اپنی فلم کی تشہیر کے لیے ’دی کپل شرما شو‘ پر پہنچے لیکن گھنٹوں انتظار کے بعد جب کپل سیٹ پر نہیں آئے تو اجے دیوگن غصے میں وہاں سے چلے گئے تاہم ایک برس گزر جانے کے بعد بالآخر اجے دیوگن نے کپل سے اپنا بدلہ لے لیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو دراصل کپل شرما کے نئے کامیڈی شو کی ہے۔ ویڈیو میں کپل شرما اجے دیوگن کو فون کرکے انہیں اپنے شو پر مدعو کرنا چاہتے ہیں۔

    تاہم اجے دیوگن انہیں بالکل اسی طرح انتظار کراتے ہیں جس طرح کپل نے انہیں کرایا تھا۔ جس پر کپل شرمندہ لہجے میں کہتے نظر آرہے ہیں کہ میں اتنا بھی برا نہیں ہوں میرا وقت برا تھا اب پچھلی تمام باتوں کو بھول جائیں۔واضح رہے کہ کپل شرماکا نیا مزاحیہ شو”فیملی ٹائم ود کپل شرما“ نجی چینل سے آن ایئر ہوگا تاہم ابھی شو کے نشر ہونے کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      کینسر کو شکست دیکر نفیسہ علی کی 11 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹریکنگ، ویڈیو وائرل

      طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.