Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم، ڈیجیٹل نظام نافذ
    • لاہور میں غیر قانونی سمر کیمپ کے دوران اسکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک تقریباً 10 ہزار روپے کا اضافہ
    • دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ سیاست انہیں لاہور آنے سے روک رہی ہے
    • وِنٹ سرف، “فادر آف دی انٹرنیٹ”، تقریباً 60 سال بعد ریٹائر ہو گئے
    • گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی
    • پنجاب میں غیر رسمی اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں
    • روما مائیکل: مس گرینڈ انٹرنیشنل 2024 میں پاکستان کی جانب سے کوئی مالی معاونت نہیں ملی
    • پلے اسٹیشن 2028 تک ڈسک پر گیمز کی ریلیز ختم کرے گا
    • جنوبی فرانس میں شدید جنگلاتی آگ، سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محبوبہ کو قتل کرنے کے بعد سفاک ملزم نے لاش کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ پڑھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائیگا

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو(ویب ڈیسک) قتل کا جرم بہر صورت بھیانک ہے کیونکہ اس دنیا میں انسان کی زندگی سے بڑھ کر اہم کوئی چیز نہیں، مگر پھر بھی کچھ قتل ایسے ہوتے ہیں کہ جن کی تفصیلات دن رات خوفناک جرائم کی تفتیش کرنے والوں کے بھی رونگٹے کھڑے کر دیتی ہیں۔ ایک ایسا ہی لرزہ خیز واقعہ روس کے شہر پرم میں پیش آیا ہے جس کی ہر ہر تفصیل دل دہلا دینے والی ہے۔میل آن لائن کے مطابق دور دراز پہاڑی قصبے گوباکھہ سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ یونیورسٹی گریجویٹ تاتیانہ میلکینہ کی 36 سالہ شخص دمتری زیلینسکی سے دوستی تھی۔ دمتری نے اسے پرم شہر لیجانے اور ایک نئی زندگی کا آغاز کرنے کا جھانسہ دے رکھا تھا لیکن اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ خواب کیسے بھیانک انجام سے دوچار ہو گا۔چند دن قبل پولیس کو تاتیانہ کی گمشدگی کی اطلاع ملی۔ تحقیقات شروع ہوئیں تو پتا چلا کہ دمتری نامی شخص سے اس کے تعلقات تھے۔ پولیس کو خاصی کوشش کرنی پڑی مگر بالآخر دمتری پکڑا گیا۔ جب اس شخص سے تفتیش کی گئی تو ایسے بھیانک انکشافات سامنے آئے کہ جنہیں سننے کی ہمت کسی میں نہیں تھی۔دمتری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے تاتیانہ کو قتل کر دیا تھا۔ اس سفاک شخص نے بتایا کہ تاتیانہ کو قتل کرنے کے بعد اس کے جسم کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کئے اور پھر اس کی ہڈیوں سے گوشت الگ کیا۔ اس کے گوشت کا قیمہ بنا کر اس نے ٹوائلٹ میں بہا دیا اور پھر ہڈیاں دریا میں ڈال دیں تا کہ مچھلیاں ان پر سے بچا کھچا گوشت بھی نوچ لیں۔ درندہ صفت ملزم کا کہنا تھا کہ وہ قتل کا کوئی سراغ نہیں چھوڑنا چاہتا تھا اور اس بات کو یقینی بنانا چاہتا تھا کہ تاتیانہ کی ہڈیاں بھی کسی کو ملیں تو ان پر گوشت کاایک ذرہ بھی نا ہو۔دمتری نے یہ سفاکیت کیوں کی، پولیس نے اس بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی۔وہ پولیس کی حراست میں ہے اور اقبال جرم کے بعد اس کے خلاف عدالت میں باقاعدہ مقدمہ چلانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق

      برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور

      برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.