Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آپ ہر وقت کسی کی نظروں میں ہیں ، ششدر کر دینے والے انکشافات

    By Daily Khabrainاگست 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)ہوسکتا ہے کہ آپ گوگل لوکیشن ہسٹری آپشن کو ٹرن آف کرکے سمجھ رہے ہوں کہ یہ کمپنی اب آپ کی نقل و حرکت کی ٹریکنگ نہیں کرسکتی۔مگر حقیقت تو یہ ہے کہ گوگل اس کے باوجود آپ کے لوکیشن ڈیٹا کو جمع کررہا ہوتا ہے اور ہر منٹ آپ کو ٹریک کرنے میں مصروف ہونے کے ساتھ آپ کے گھر کا پتا اور دیگر مقامات کو یاد رکھتا ہے جہاں آپ دن بھر میں جاتے ہیں۔ دریافت کیا گیا کہ گوگل صارفین کو اپنی سروسز جیسے گوگل میپس، ویدر اپ ڈیٹس اور برآزر سرچز کے ذریعے ٹریک کرتا ہے، یعنی ہر ایپ ایکٹیویٹی کو آپ کو ٹریک کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔لوکیشن ہسٹری کو ٹرن آف کرنے پر آپ گوگل کو اپنی نقل و حرکت ٹائم لائن فیچر میں شامل کرنے سے روک سکتے ہیں، مگر اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔مگر اچھی خبر یہ ہے کہ آپ گوگل کو اپنی ٹریکنگ سے مکمل طور پر روک سکتے ہیں اور اس کے لیے آپ کو myactivity.google.com پر بائیں جانب ایکیویٹی کنٹرولز میں جانا ہوگا اور وہاں ویب اینڈ ایپ ایکٹیویٹی کو مکمل طور پر ٹرن آف کرنا ہوگا۔آپ اس میں جاکر تاریخ یا ویب سروسز کے حوالے سے محفوظ متعدد ڈیٹا کو بھی ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔دوسری جانب گوگل نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لوکیشن ہسٹری گوگل کی ایسی پراڈکٹ ہے جس کا انتخاب مکمل طور پر صارف کی مرضی پر ہے اور وہ اسے ایڈٹ، ڈیلیٹ یا ٹرن آف کرسکتے ہیں۔ہم لوکیشن کو گوگل کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کرتے ہیں جیسے گوگل سرچ یا مختلف سمتوں کے لیے گوگل کو استعمال کرنا وغیرہ۔یہ پہلی بار نہیں جب یہ بات سامنے آئی ہو کہ گوگل کی جانب سے صارفین کو ہر وقت ٹریک کیا جاتا ہے۔ اینڈرائیڈ فونز قریبی موبائل ٹاور کی مدد سے لوکیشن ڈیٹا جمع کرکے گوگل کو ارسال کرتے ہیں، چاہے لوکیشن سروسز کو بند کردیا گیا ہو اور سم کارڈ کو ڈیوائس سے نکال دیا گیا ہو۔گوگل نے اس موقع پر کہا تھا کہ گزشتہ سال دسمبر کو اس فیچر کو ختم کردیا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.