Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
    • غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
    • کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
    • وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
    • سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
    • لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
    • کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
    • خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
    • شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
    • بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
    • آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
    • ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
    • 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
    • لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
    • مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
    • پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
    • ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
    • خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشیا کپ؛ بنگلا دیش نے سری لنکا کو 137 رنز سے شکست دے دی

    By Daily Khabrainستمبر 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو 137 رنز سے شکست دے دی۔ ایشیا کپ کا میلہ دبئی میں سج گیا، پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم سری لنکا کے خلاف آخری اوور میں 261 رنز پر آو¿ٹ ہوگئی اور فتح کے لیے سری لنکن ٹیم کو 262 رنز کا ہدف دیا۔جواب میں سری لنکا کی جانب سے اپل تھرانگا اور کوسل مینڈس نے اننگز کا آغاز کیا لیکن مینڈس دوسرے ہی اوور میں بغیر کوئی رنز بنانے کے بعد مستفیض الرحمان کا شکار بن گئے جب کہ تھرنگا نے 27 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی مگر تیسرے ہی اوور میں مشرفی مرتضیٰ نے انہیں پویلین بھیج دیا۔بنگلادیش کی طرح سری لنکا کا ٹاپ آرڈر بھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا اور 38 رنز پر ہی 4 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے، کوشل پریرا 11 اور دھنانجایا ڈی سلوا بغیر کوئی رنز بنائے آﺅٹ ہوئے جب کہ کپتان اینجلو میتھیوز بھی صرف 16 رنز کے مہمان ثابت ہوئے اور داسن شناکا 7 رنز ہی بناسکے جس کے بعد پوری ٹیم محض 124 رنز پر آل آﺅٹ ہوگئی اور ٹیم کو بہت بڑے مارجن 137 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔قبل ازیں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو سری لنکا کے لاستھ مالنگا نے پہلے ہی اوور میں بنگال ٹائیگر کے دو کھلاڑیوں لٹن داس اور شکیب الحسن کو پویلین لوٹنے پر مجبور کردیا۔ بنگلا دیش کو دھچکا اس وقت لگا جب دوسرے ہی اوور میں تین کے مجموعی اسکور پر اوپننگ بلے باز گیند لگنے سے زخمی ہوگئے اور انہیں ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑا۔مشفق الرحیم نے محمد متھن کے ساتھ مل کر 131 رنز کی اہم شراکت قائم کی، متھن 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 63 رنز کی انتہائی اہم اننگز کھیل کر آﺅٹ ہوئے جس کے بعد ٹیم نے تجربہ کار بلے باز محمد اللہ سے امید جوڑی کہ وہ مشفق الرحیم کے ساتھ مل کر اسکور بورڈ کو آگے بڑھائیں گے مگر وہ صرف ایک رنز کے مہمان ثابت ہوئے اور مصدق حسین بھی ایک ہی رنز بناسکے۔کھلاڑیوں کے پویلین لوٹنے کے باوجود مشفق الرحیم نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی ذمہ دارانہ اننگز کو جاری رکھا، وہ 4 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 144 رنز کی یادگار اننگز کھیل کر آﺅٹ ہوئے۔ سری لنکا کی جانب سے لیستھ ملنگا نے 4 اور ڈی سلوا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستانی ٹیم کل اتوار کو پہلا میچ ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی جب کہ قومی ٹیم کا بھارت کے ساتھ مقابلہ 19 ستمبر کو ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل

      ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار

      مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.