Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کے پہلے 5 بیک کیمروں والے فون کی تاریخ رونمائی

    By Daily Khabrainجنوری 28, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) دنیا کے پہلے 5 بیک کیمروں والے فون نوکیا 9 پیور ویو کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے آئندہ ماہ اسپین کے شہر بارسلونا میں شیڈول موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر اپنے فلیگ شپ فون کو متعارف کرانے کا ٹیزر جاری کیا ہے۔ایچ ایم ڈی گلوبل نے چین میں نوکیا نائن کے ساتھ ایک ہول پنچ اسکرین والے نامعلوم اسمارٹ فون کا ٹیزر چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر جاری کیا ہے۔ایچ ایم ڈی گلوبل کے چیف پراڈکٹ آفیسر جوہو سرویکاس کی جانب سے ٹوئیٹ پر 24 فروری کو ایک ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کی جاچکی ہے تاہم انہوں نے ایونٹ میں متعارف کرائے جانے والے فونز کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائیں۔ایسا مانا جارہا ہے کہ 5 بیک کیمروں والے نوکیا 9 پیور ویو کے ساتھ یہ کمپنی نوکیا 6.2 متعارف کراسکتی ہے جو کہ نوکیا کا پہلا پنچ ہول اسکرین والا اسمارٹ فون ہوگا۔نوکیا نائن 5.99 انچ ڈسپلے کے ساتھ ہوگا جس میں فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب کیا جائے گا۔کوالکوم اسنیپ ڈراگون 845 پراسیسر، سکس جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج سے لیس اس فون میں اوپر نیچے بیزل کافی نمایاں ہیں۔ہاں نوکیا اس بار وائرلیس چارجنگ کا فیچر بھی اپنے فون میں متعارف کرارہی ہے جبکہ نوکیا 9 اینڈرائیڈ ون پروگرام کا حصہ ہے یعنی فوری اپ گریڈ اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس کی ضمانت۔فون کا کیمرہ سسٹم زئیسس آپٹکس سپورٹ کے ساتھ ہوگا جو کہ بیک وقت 5 شاٹس لے سکتا ہے جبکہ 10 گنا زیادہ روشنی میں بھی تصویر کا معیار خراب نہیں ہونے دیتا۔اس کے علاوہ ایک اور فیچر یہ ہے کہ تصویر لینے کے بعد بھی فوٹو فوکس کو بدلنا ممکن ہے جو کہ ایک اچھا مگر آج کل کافی عام فیچر ہوچکا ہے۔خیال رہے کہ یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہوگا جس کے بیک پر 5 کیمرے دیئے جارہے ہیں، ابھی سب سے زیادہ 4 کیمروں والا فون سام سنگ گلیکسی اے 9 ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا

      انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا

      چپس کی قلت، ایپل نےآئی فون، میک اور آئی پیڈ کی قیمتیں بڑھانے کو تیار

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.