Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع
    • چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
    • فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
    • پی سی بی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 6.7 ارب روپے منظور کر لیے
    • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے
    • وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
    • برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
    • شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
    • چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
    • ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
    • مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ٹیچر کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

    By Daily Khabrainفروری 15, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تائپی (ویب ڈیسک ) تائیوان کی ایک نوجوان خاتون لیکچرار کی تصاویر نے ان دنوں انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے جسے لوگ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون ٹیچر قرار دے رہے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس 28سالہ لیکچرار کا نام شینگ ڑیا وین ہے جو تائیوان کے شہر تائیوآن کی شین ہسین یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں لیکچرار ہے۔ اس کی کلاس میں طالب علموں کو پڑھاتے وقت بنائی گئی تصاویر انٹرنیٹ پر پوسٹ ہوئیں تو جنگل کی آگ کی طرح وائرل ہو گئیں اور اب تک اسے اس کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر 1لاکھ کے قریب لوگ فالو کر چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق شینگ خود بھی ابھی پڑھ رہی ہے۔ وہ چائنیز کلچر یونیورسٹی سے لاءکی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ اس کی تصاویر پر کمنٹس میں اکثر صارفین کا کہنا ہے کہ ان کا دل کر رہا ہے دوبارہ سٹوڈنٹ بن جائیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ”کیا میں دوبارہ ڈگری کے لیے اس یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتا ہوں جہاں یہ ٹیچر پڑھاتی ہے؟“ ایک لڑکے نے لکھا کہ ”اس ٹیچر کی کلاس کے طلبہ کلاس میں پڑھائی پر توجہ کیسے دے پاتے ہوں گے؟“ ایک شخص نے لکھا کہ ”میں یقین سے کہتا ہوں کہ اس ٹیچر کی کلاس سے کوئی بھی طالب علم غیرحاضر نہیں ہوتا ہو گا۔“

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری

      ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع

      چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.