Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہاکی فیڈریشن میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی،خالدکھوکھر

    By Daily Khabrainفروری 19, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ فیڈریشن کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اپنی رہائشگاہ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز احمد سنیئر اور فنانس سیکرٹری اخلاق عثمانی کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کے خلاف کچھ لوگ پہلے دن سے ہی سازشیں تیارکر رہے ہیں لیکن ان کو ابھی تک ان سازشوں سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب ملک میں ہاکی کی بحالی چاہتے ہیں اس کے علاوہ کوئی اور بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں منتخب صدر ہوں، استعفی نہیں دوں گا اور نہ ہی مجھ سے کوئی استعفی لے سکتا ہے۔ ملک ہاکی کی ترقی کےلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ سجاد کھوکھر نے سنیئر صحافی ناصر اسلم راجہ کی خواہش پر سینئر صحافی عبدالمحی شاہ کی سربراہی میں صحافیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی۔ یہ کمیٹی ملک میں ہاکی کی ترقی اور بہتری کےلئے اپنی اپنی تجاویز دے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کے پاس کوئی اپنا سٹیڈیم نہیں ہے اور نہ ہی بنیادی ڈھانچہ موجود ہے اس سلسلہ میں پاکستان سپورٹس بورڈ بھی تعاون اور سہولیات فراہم نہیں کر رہا۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نومبر 2017ءسے حکومت کی طرف سے کوئی گرانٹ فراہم نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور سپانسر کے بغیر کوئی بھی کھیل ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے خود رقم نہیں مانگتے بلکہ حکومت رقم کو خود کھلاڑیوں پر خرچ کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوششوں سے کھلاڑیوں کو ملازمتیں مل گئیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار فیڈریشن نے انڈر-16 سکول ہاکی چیمپئن شپ خیرپور میں منعقد کروائی اور اب فیڈریشن کے زیراہتمام قومی انڈر-19 ہاکی چیمپئن شپ شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں جاری بے جس میں چودہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.