Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت کرتارپور راہداری میں دہشت گردی کرا کے ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا تھا،ضیا شاہد

    By Daily Khabrainجنوری 30, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی ضیا شاہد ے کہا ہے کہ کردار پور راہداری کے معاملے میں بھارت اس لئے پریشان ہے کہ پوری دنیا میں یہ شور مچ جائے گا کہ پاکستان نے ازحود یہ کام کیا اور یہ خود کروایا اصل سازش تو یہ ہے کہ اسرائیل اور انڈیا نے یہ کام کیا ہے۔ کشمیر کے سلسلے میں ہم جتنے جذباتی اور بیت المقدس کے سلسلے میں عالم اسلام کی دونوں ایشوز پر کوئی 10 فیصد بھی دلچسپی دکھائی نہیں دیتی۔ کشمیر کے سلسلے میں تو لگتا ہے سب اپنے منہ کنگنیاں ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں۔ پوری دنیا میں اسرائیل کے مصر کے ساتھ صحیح ہیں سعودی عرب عرب امارات کے ساتھ صحیح ہیں اور اب بہت سارے ممالک ترکی کے ساتھ صحیح ہیں اور اب لگتا یہ ہے کہ صرف پاکستان ہی ایک ملک رہ گیا ہے کہ جو ہر جگہ پر اسرائیل کا مخالفت کرتا ہوا دکھای دیتا ہے اور پوری دنیا میں اسرائیل اس وجہ سے پاکستان کے مخالف جا کر کتنا فاصلہ طے کر کے انڈیا کے ساتھ معاہدے کر کے اور انڈیا کی جو فوج ہے انڈیا کی جو انٹیلی جینسوں کو مضبوط کر رہا ہے۔ نوازشریف اور آصف زرداری نے سکیورٹی کے نام پر 2 کھرب ضائع کئے ہیں اور حکومت کہہ رہی ہے کہ یہ بات الزام برائے الزام تک تو صحیح ہے باقی اصل تو اس کی نظر نہیں آتی جتنے الزام لگے تھے ان کی تو وصولی ہوئی، نہیں تو ان سے کھرب روپے کی کیا وصولی ہو گی۔ پانامہ کا جو کیس تھا وہ پاکستان کا کیس نہیں تھا وہ دنیا بھر کا کیس وہ سارے کا سارا انٹرنیشنل ایشو تھا۔ اس لئے پاکستانپر پریشر پڑا اور اسی بنیاد پرفیصلہ ہوا۔ وہ فیصلہ پاکستان نے نہیں کیا۔ اگر حکومت واقعی کچھ کرنا چاہتی ہے تو ہمیں اگلے ایک مہینے میں نظر آنا چاہتے ہیں کہ کس طرح سے ان سے 2 کھرب واپس لے رہے ہیں لیکن اگر صرف باتیں ہی باتیں ہوئیں تو یہ پھر ہمیشہ کی طرح سے ایک الزام برائے الزام ہی سمجھا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے 17 ماہ ہو گئے ہیں عمران خان کی ایمانداری پر کوئی حرف نہیں آتا۔ لیکن وعدے پورے نہیں ہو سکے۔ اگلے ایک ہفتے میں اندازہ ہو جائے گا کہ حکومت اس مسئلے پر کتنی سنجیدہ ہے۔ اگر یہ ہی الزام برائے الزام ہی رہا تو اس کا تحریک انصاف کی حکومت پر بُرا اثر پڑے گا۔ چار پاکستانی طلباءمیں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے وہ چین میں موجود ہیں۔ پوری دنیا میں اب یہ معاملہ عہدیدار ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ حکومت پاکستان اس پوزیشن کے اندر جا کر ایک صوبے میں ایک علاقے میں 4 پاکستانیوں کی مدد کر کے گا ان کا ان تک پہنچنا بھی مشکل ہے لہٰذا میرا خیال ہے کہ سوائے صبر کرنے کے اور دیکھنے کے اب اور کیا کر سکتے ہیں ہم احتیاطی تدابیر ہی کر سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      تازہ ترین

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.