(ویب ڈیسک)طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی، چھتیں سائن بورڈ گر گئے:متعدد زخمی
لاور میں پہلے آندھی پھر مسلادھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے ،درجنوں فیڈر ٹرپ ، گھنٹوں بجلی غائب
کراچی اور اسلام آباد میں بھی بارش ، درخت اور کھمبے گر گئے، آج پھر بارش ہو گی:محکمہ موسمیات
لاہور، اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں بارش بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37ریکارڈ کیا گیا
طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی، چھتیں سائن بورڈ گر گئے:متعدد زخمی

