تازہ تر ین

پی سی بی نے جیمز فاکنر کے بیان کو مسترد کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پی سی بی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیمز فاکنر کے سوشل میڈیا پر بیان کو مسترد کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا موقف ہے کہ جیمز فاکنر کے ساتھ کوئی غلط بیانی نہیں کی گئی ۔ فاکنر کے ساتھ معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے ۔
تر جمان پی سی بی کے مطابق جیمز فاکنر کا بیان غلط اور افسوسناک ہے ۔اس حوالے سے بورڈ تفصیلی اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کرے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain